
II Poetry Love Sad Romantic Urdu Song Video Status Islamic عشق محبت اردو شاعری
May 18, 2025 at 03:07 AM
~🖤🔐//
صبر اور نماز سے مدد لو، بیشک نماز ایک سخت مشکل کام ہے، مگر ان فرماں بردار بندوں کیلئے مشکل نہیں ہے جو سمجھتے ہیں کہ آخر کار انہیں اپنے رب سے ملنا اور اسی کی طرف پلٹ کر جانا ہے۔
`(سورۃ البقرہ_آیت نمبر:45٫46)`🌿

❤️
👍
❤
💯
😂
😮
🫀
📞
😢
🙏
86