FOREX
FOREX
May 23, 2025 at 10:03 AM
آج جمعۃ المبارک ہے۔ *سورۃ کہف اور کثرت سے درود شریف پڑھنے کا اہتمام فرمائیں۔* *ملکِ پاکستان کی سلامتی اور فلسطین و غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی کے لئے بھی خوب دعائیں کیجئے۔* *اللہ سبحانہ وتعالیٰ گروپ میں موجود تمام مردوخواتین کی دلی نیک مرادیں پوری فرمائیں*۔آمین
❤️ 👍 🤲 🌹 😢 🙏 🫀 48

Comments