
HS Motivational Posts
June 3, 2025 at 05:39 AM
یوم عرفہ یعنی 9 ذی الحجہ (8 جون بروز جمعہ)
اس دن کا روزہ دو سالوں کے گناہوں کا کفارہ ہے
گزشتہ سال اور آنے والا سال
خود بھی روزہ رکھیں اور اپنے اھل و عیال کو بھی دعوت دیں
نوٹ👇
جمعہ کا اکیلا روزہ رکھنا منع ہے اس لیے ساتھ جمعرات کا روزہ بھی لازمی رکھیں

❤️
❤
4