Yahya Foundation ®️
June 4, 2025 at 09:42 AM
قربانی ایسا عمل ہے کہ جس سے قربِ الہٰی نصیب ہوتا ہے۔
قربانی کرنے والے اخلاصِ نیت اور تقویٰ کے باعث اللہ تعالیٰ کو راضی کرسکتے ہیں!
❤️
6