احساس گروپ فری میرج میل پروفائل سروس
احساس گروپ فری میرج میل پروفائل سروس
June 12, 2025 at 08:52 AM
عبدالرشید ویلفیئر سوسائٹی 💍احساس گروپ میرج سروس بسم اللہ الرحمن الرحیم I Hold Witness to Allah Almighty That below Information is Correct to my Knowledge ___________ 👮🏻‍♂️ *_Personal Information*_ 👔 *Gender*: Male 👔 *Name:* xyz 👔 *Date of Birth*: 33Y but looks younger 👔 *Marital Status*: Single 👔 *If 2nd Marriage Kids*: 👔 *Education*: Intermediate 👔 *Cast*: Khokhar 👔 *Religion*: Islam 👔 *Sect (Maslak)*: Sunni Barelvi 👔 *Disability*: Nil 👔 *Height*: 5.7 👔 *Weight*: 60 👔 *Family status*: Middle class 👔 *Occupation*: Branch manager at Rafiq Sweets Lahore + Own Tailor work 👔 *Income*: Handsome __________ 👮🏻‍♂️ *_Residence Details:*_ 👔 *City*: Sargodha 👔 *Home Own & Rent*: Own 👔 *Size*: 12 Marla 👔 *Address*: District Sargodha ________ 👮🏻‍♂️ *_Family Details:*_ 👔 *Father's Occupation*: Khateeb / Imam Masjid 👔 *Mother Occupation*: House wife 👔 *Brothers*: 06 👔 *Married*: 05 👔 *Sisters*: Nil 👔 *Married*:nil ___________ 👮🏻‍♂️ *_You’re Requirements:*_ 👗 *Marital Status*: Single 👗 *Age limit*: upto 25 👗 *Education*: Minimum Matric 👗 *Cast*: Open (except Syed ) 👗 *City*: SGD-LHR-FSB or any nearly areas 👗 *Sect Maslak*: Sunni 👗 *Height*: minimum 5.1 👗 *Family status*: middle / lower middle class 👗 *Other:* لڑکے کا تعلق انتہائی نیک شریف فیملی سے ہے، والد صاحب بزرگ عالمِ دین ہیں ماشاءاللہ شریف لوگ ہیں۔ اور شریف لوگوں میں ہی کریں گے۔ لڑکا لاہور میں پرائیویٹ جاب کرتا ہے اور پارٹ ٹائم میں ٹیلرنگ کرتا ہے۔ انٹرمیڈیٹ تعلیم ہے۔ لڑکے کا اپنا گھر سرگودھا میں ہے، اس کے تین بڑے بھائی لاہور میں اپنی فیملیز کے ساتھ سیٹلڈ ہیں، اور یہ لڑکا بھی بڑے بھائی کے ساتھ لاہور میں رہتا ہے۔ شادی کے بعد فیملی لاہور میں رکھ لے گا۔ انکی ڈیمانڈ ہے کہ فیملی شریف النفس ہو، مڈل کلاس لوئر مڈل کلاس ہو جائیں، بچی نیک سِیرت اور خوبصورت ہو۔ کنواری کے ساتھ کریں گے۔ لڑکی کم از کم میٹرک ہو سمجھدار ہو اور مسلک سنی بریلوی ہو۔ 📖 Affidavit📖 *I give sworn statement that I believe Hazrat Muhammad ﷺ to be the last prophet. And I curse Mirza Qadiani* نوٹ اگر پروفائل آپ کی ریکورامنٹ کے مطابق ہے تونچے دہیےہوں فمیلی نمبر پر اپنی پروفائل سینڈ کر دے اور فیملی کے جواب کا انتظار کرے۔اگردونوں فمیلیز ایک دوسری کی پروفائل سے انٹرسٹڈ ہوں تو اپنی رضامندی سے تصویروغیرہ شیر کر سکتے۔دونوں فیملیزایک دوسرے کے گھر جانے سے پہلے فون پر اچھی طرح رضامندی ظاہر کر لے اور استخارہ بھی کرلے۔ *Contact - 03001613456*

Comments