❤فنی فیملی🤭😂🥰 چوہدری🔥
June 10, 2025 at 05:54 PM
*کتنا خوبصورت وہ لمحہ ہوگا....!!* 🥹
*حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہمیں ہمارا نام لے کر جب حضور صلی اللّٰہ تعالی علیہ والہ وسلم* ♥️
*پکاریں گے...!!* 🥹
*تو ہم پوچھیں گے*‼️
کہ اللہ کے محبوب آپ کو ہمارا نام کیسے پته۔۔۔؟ 🥺❤️🩹
تو آپ فرمائیں گے تمہارا "درودسلام" تمہارے نام کے ساتھ مجھ تک پہنچایا جاتا تھا۔ 🥰🥹
*FaheemCh👑*
♥
👍
2