
❤فنی فیملی🤭😂🥰 چوہدری🔥
June 12, 2025 at 04:07 AM
`نا خوابوں کی طرح تھا نا خیالوں کی طرح تھا`💚🌺
`وہ شخص علم ریاضی کے سوالوں کی طرح تھا`💚🌺
`الجھا ہوا ایسا کہ کبھی سلجھ نہ پایا`
`اور سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا` 💚🌺
❤️
💯
3