
Mysterious Free Earning Tricks 💰
May 30, 2025 at 09:29 AM
🟣 `Pi 2nd Withdrawal Setting`
- اپنا Pi اکاؤنٹ اوپن کرو
- پھر اسکے Mainnet checklist اوپن کرو
- پھر اس 3 نمبر ٹاسک کو اوپن کر کے یہاں اپنے Pi wallet کے 24 کوڈ لگا کر کنفرم کرو
- اسکے بعد آپکی Email پر میسج جاۓ گا Pi کا، وہاں email میں جا کر wallet کنفرم کر دیں , یہ 3 step گرین 💚 ھو جاۓ گا
ایسے کر لیں یہ Box گرین ھو جاۓ گا، جنکا نہ ھو وہ انتظار کرنا نیو Details کا کیوںکہ میرا بھی ابھی نھیں ھو رہا، کافی لوگوں کے ایسے ھو رھے
اور اسکے 24 کوڈ صرف اسکے اس ٹاسک کے علاوہ کہی بھی نہ لگانا ورنہ اپکا اکاؤنٹ Hack ھو جاۓ گا
