
♥️⃝الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ⃝♥️
June 10, 2025 at 03:41 PM
*Read 3 Time's*❤️✅
*أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ___♥️💭*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞*
شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
❤️✅❤️
*اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ🥺🥺*
اے اللہ ہم كو آگ کے عذاب سے محفوظ فرما۔۔
*اللَّهُمَّ فَقَهْنِي فِي الدِّينِ🦋❤️*
اے اللہ مجھے دین میں کامیابی عطا فرما
*اَلَّھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّةَ❤️🩹❤️🩹*
اے اللہ میں تُجھ سے جنّت کا سوال کرتی ہوں۔۔
*حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ🫀*
ہمیں اللّٰہ کافی ہے اور وہ بہت اچھا کار ساز ہے
*اللَّهُمَّ يَسِرْ لِي جَلِيسًا صَالِحًا🕊️*
یارب مجھے نیک ہمسفر عطاء فرما آمین🤲
*اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْكُفْرِ، وَالْفَقْرِ، وَعَذَابِ الْقَبْرِ🥺*
اے اللہ میں آپکی بخشش سے کفر،فُقر اور قبر کے عذاب سے پناہ مانگتی ہوں۔۔
*Ameen Suma Ameen*🤲✅❤️
❤️
♥
🌷
🤲
🥹
🪄
14