♥️⃝‌الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ‌⃝‌♥️
♥️⃝‌الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ‌⃝‌♥️
June 10, 2025 at 04:49 PM
`اور پتہ ہے سکون کیا ہے ۔۔؟؟` اکیلے بیٹھ کر اللہ سے باتیں کرنا 🌹🥹 *Beshaq* 💯 سنـــــو ۔۔۔! تہجد کا بلاوا ہر روز پوسٹ کے ذریعے آپ تک پہنچتا ہے 🌈 آپ پھر بھی اگنور کردیتے ہو 🤌🫠 اللہ پاک آپکی دعاؤں پر کُن کی مُہر لگانا چاہتا لیکن آپ تہجد تک جاتے ہی نہیں ہو 🪔🦋 آج ہی سے تہجد کے پابند ہوجاؤ پھر دیکھنا کُن فیکون کے نظارے 🕋🫶 *سونے سے پہلے تہجد کی نیت کرکے اور آلارم لگا کے سوئیں😌🖇️* `پڑھ لیجئے 😊🌱 اور ری ایکٹ کردیجیے` 🌸 🌈سبحان اللہ 🌈الحمدللہ 🌈لا الہ الااللہ 🌈اللہ اکبر 🌈لا حول ولا قوۃ الا باللہ 🌈صلی اللـــہ علیہ وآلہ وسلم
❤️ 👍 💓 💗 🦋 🪄 🫀 30

Comments