Haramain Production
June 5, 2025 at 03:21 PM
یوم عرفہ
اگر کسی نے قیامت کے منظر کو دیکھنا ہے تو عرفات کے اس منظر کو دیکھ لیں ایک ہی لباس ایک ہی آواز ایک ہی منظر ایک ہی دعا "اے پیارے رب ہم حاضر ہیں ہم حاضر ہیں"
آنکھیں اشک بار کانپتے ہاتھوں کے ساتھ رب کی جنت کے طلب گار اور جہنم سے آزادی کے پروانے اکٹھے کرنے والے سب جمع ہیں سبحان اللّٰه
اللّٰہ کریم ہمیں بھی آئندہ ان خوش نصیبوں میں شامل فرمالیں آمین یارب العالمین 🌸
❤️
🤲
2