
👑👑Boom Boom Free Earning With Faraz 🪽🪽
June 7, 2025 at 05:42 PM
*Blum Snapshot Done*. ✅
بلم کا سنیپ شارٹ ہو گیا ہے۔ اگر آپ نے سنیپ شارٹ سے پہلے Eligibility کے سارے ٹاسک پورے کر لیے تھے اور جس کا Sybil والا فیل تھا اس نے بھی سنیپ شارٹ سے پہلے فارم جمع کر دیا تھا تو صیح ہے کچھ دیر تک Checker ڈیٹا اپڈیٹ ہو جاۓ گا اپنا فائنل رزلٹ چیک کر لینا۔ جو نا اہل ممبر Snapshot سے پہلے سب مکمل نہیں کر سکے ان کا اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ وہ باہر ہو گۓ
