Approach Yourself Jobs Channel
Approach Yourself Jobs Channel
June 12, 2025 at 07:18 PM
جن طلبہ نے اپلائی کیا تھا پی ایم اے لانگ کورس 156 میں اور ان کی ٹیسٹ کی تاریخ بھی ا گئی تھی اور وہ سکینڈ ائیر کے امتحانات یا کسی اور وجہ سے ٹیسٹ دینے نہیں گئے وہ 20 جون سے پہلے جا کر ٹیسٹ دے سکتے ہیں اس کے بعد کسی کو ٹیسٹ کے لیے اجازت نہیں دی جاے گی
Image from Approach Yourself Jobs Channel: جن طلبہ نے اپلائی کیا تھا پی ایم اے لانگ کورس 156 میں اور ان کی ٹیسٹ ک...
👍 1

Comments