
islamic maloomat
June 10, 2025 at 05:15 PM
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا*
*جو شخص اللہ کے لئے حج کرے*
*پھر وہ گناہ کا کام کرے نہ فحش گوئی کرے*
*تو وہ (گناہوں سے پاک ہو کر) اس روز کی طرح لوٹتا ہے*
*جس روز اس کی والدہ نے اسے جنم دیا تھا*
*مشکوٰة المصابیح #2507*
❤️
4