Shehbaz Sharif

Shehbaz Sharif

268.3K subscribers

Verified Channel
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif
June 7, 2025 at 06:59 AM
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحی 1446ھ کے موقع پر قوم کے نام پیغام "عید الاضحی صرف جانور کی قربانی نہیں، بلکہ نفس، خواہشات اور مفادات کو اعلیٰ مقاصد کے لیے قربان کرنے کا درس دیتی ہے۔ عید الاضحی کا یہ پیغام ہمیں اس بات کی ترغیب دیتا ہے کہ ہم اپنی ذاتی خواہشات اور مفادات سے بلند ہو کر صرف اور صرف اپنے وطن کی فلاح و بہبود کے لیے سوچیں اور عمل کریں۔ یقیناً یہی جذبہ اور اتحاد پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے" ‎#عيد_مبارک
Image from Shehbaz Sharif: وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحی 1446ھ کے موقع پر قوم کے نام پیغ...
❤️ 👍 😂 😢 83

Comments