Shehbaz Sharif

Shehbaz Sharif

268.3K subscribers

Verified Channel
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif
June 12, 2025 at 07:59 PM
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورۂ متحدہ عرب امارات! 🇵🇰🇦🇪 وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے کے دوران یو اے ای (UAE) کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے دوطرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا اور اہم شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر کو جلدپاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی!
❤️ 👍 6

Comments