Shahbaz || Romantic Love Deep Words Dp Islamic Funny  Video Poetry Novels Caption News Food Fashion
Shahbaz || Romantic Love Deep Words Dp Islamic Funny Video Poetry Novels Caption News Food Fashion
June 12, 2025 at 10:32 AM
اب میں سوشل میڈیا لائف کو سمجھ گئ ہوں....!!🥀 کوئ اچھا لگتا بھی ہے تو اسے نہیں بتاتی....!! پتہ ہے کیوں کیونکہ میں جان گئ ہوں....!! جب کسی کو اسکی اہمیت بتا دیں....!! تو وہ اپکو کچھ نہیں سمجھتا....!! جب کسی کو پتہ لگ جائے کے....!! آپ اسکے بغیر نہیں رہ سکتے....!! تو فر اپکو میسر نہیں رہتا....!! تجسس ایک سکون ہے....!! اسے برقرار رہنے دیں....!! تجسس ختم ہوتے ہی محبتیں ختم ہو جاتی ہیں....!! سوشل میڈیا پہ تعلقات میں تجسس بہت ضروری ہے....!! بے تکلفی بڑھتے ہی دوریاں بڑھ جاتی ہیں....!!❤️‍🩹 > کانچ سی لڑکی 🎀🍃🤹🏻‍♀️
❤️ 👍 ❤‍🩹 💯 😢 ♥️ 😩 🙂‍↔ 🥺 80

Comments