
KPSIAJ Updates & News
June 11, 2025 at 03:38 PM
*۱۵ ذی الحجہ - ولادتِ امام علی نقی علیہ السلام*
خوجہ (پیرائی) شیعہ اثنا عشری جماعت کراچی، ولادتِ امام علی نقی علیہ السلام کے پر مسرت موقعے پر تمام مومنین و مومنات، مراجعین عظام اور بالخصوص امام عصر (عج)، کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

❤
❤️
2