All Pakistan Universities Admission Information
All Pakistan Universities Admission Information
May 25, 2025 at 12:21 PM
۔ *پنجاب یونیورسٹی ایڈمیشن ٹیسٹ کے حوالے سے چند چیزیں* • ٹیسٹ 100 نمبر کا ہوگا اور 20 20 نمبرز کے پانچ سیکشن ہوں گے • پہلا سیکشن Quantitative Reasoning کا ہوگا جو کہ بنیادی ریاضی ہی کی قسم ہے • دوسرا سیکشن verbal reasoning کا ہے یہ بنیادی میٹرک لیول کی بنیادی انگلش ہے • یہ دو سیکشن ہر کیٹیگری میں کامن ہوں گے۔ • اگلے تین سیکشن ہر کیٹیگری کے میجر سبجیکٹس پر مشتمل ہوں گے PU-E = physics, chemistry, maths PU-M = physics, chemistry, biology PU-AHS = Islamiyat, pakStudy, general knowledge PU-CSP = computer, physics, maths PU-CSS = computer, maths, stat PU-GS = stat, math, economics PU-COM = account, commerce, finance • جو طالب علم ان سات کیٹیگریز میں سے کوئی بھی ٹیسٹ دینا چاہے دے سکتا ہے لیکن ان کو مشورہ یہ دینا ہے کہ اپنی ڈگری کے حساب ٹیسٹ کا انتخاب کریں۔ • انٹری ٹیسٹ جنرل ہے کوئی بھی ٹیسٹ دے کر کسی بھی ڈگری میں داخلے کے لئے اپلائی کیا جا سکتا ہے • لاء، فارمیسی اور انجنیرنگ کے لئے ڈیپارٹمنٹ کے متعلقہ ٹیسٹ دینا ضروری ہے (اس حوالے سے مزید ڈیٹیل ایڈمیشن ایڈ میں فراہم کی جائے گے) • ٹیسٹ میں اپلائی کرنے کے بعد ایڈمیشن کے لئے الگ سے اپلائی کرنا ضروری ہے • او لیول والے طالب علم کوئی بھی ٹیسٹ دے سکتے ہیں

Comments