
All Pakistan Universities Admission Information
May 25, 2025 at 12:39 PM
خوشخبری!
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی انتظامیہ نے بی ایس آنرز کے ایڈمیشن ٹیسٹس کے سینٹرز کا دائرہ کار وسیع کر دیا۔
اب لاہور، کوئیٹہ، پشاور، اسلام آباد کے علاوہ، سرگودھا، ملتان اور فیصل آباد میں بھی ٹیسٹس سینٹرز بنائیں جائیں گے۔ (زیادہ تعداد ہونے پر)