All Pakistan Universities Admission Information
May 25, 2025 at 01:11 PM
اوپن میریٹ ایڈمیشن کے علاوہ، مختلف بارہ کیٹیگری پر بھی اپلائی کیا جا سکتا ہے۔
ہر دفعہ اپلائی کرنے پر ہر دفعہ ہزار روپے فیس (نا قابلِ واپسی) یونائیٹڈ بینک کی پاکستان میں کسی بھی برانچ کے ادا کی جا سکتی ہے۔
یاد رہے کے آنلائن، موبائل کے ذریعے یا یو بی ایل اومنی کے ذریعے ادا کے ہوئی کوئی بھی فيس قابلِ قبول نہیں ہوگی۔
جی سی یو نیوز
https://whatsapp.com/channel/0029Va8623nCHDyqaGOQxC0M