
RTN_BALOCHISTAN
June 3, 2025 at 03:24 PM
قلات / دو لاشیں برآمد شناخت مستونگ سے ہے.
قلات: شیخڑی کے علاقے گندہ گین سے دو افراد کی لاشیں برآمد، لیویز ذرائع
قلات: دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے، لیویز ذرائع
قلات: جاں بحق افراد کی شناخت سمیع اللہ ولد محمد حنیف بسم اللہ ولد نامعلوم ساکنان پڑنگ آباد ضلع مستونگ سے ہوگئی، لیویز ذرائع
قلات: لیویز نے دونوں افراد کی لاشیں آر ایچ سی منگچر میں رکھ دیا ہے، لیویز ذرائع
😢
👍
4