🌐Siasiyat🌐
June 8, 2025 at 08:09 PM
*Breaking News* قرائن و شواہد بتا رہے ہیں کہ روس یوکرین پر بڑا حملہ کرنے والا ہے ذرائع کے مطابق پیوٹن اس وقت کرملین میں اعلی فوجی حکام کے ساتھ انتہائی اہم میٹنگ میں ہیں۔ _*Siasiyat.com*_
👍 ❤️ 6

Comments