🌐Siasiyat🌐
June 11, 2025 at 02:46 AM
*📜آج کی حدیث مبارکہ📜*
*🏵️امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:*
✒️ہمسائے کے ساتھ اچھا سلوک عمر میں اضافے اور گھروں کی برکت کا باعث بنتا ہے۔
📚اصول کافی ج 2 صادق 667
*Siasiyat.com*
❤️
12