🌐Siasiyat🌐
June 11, 2025 at 04:57 AM
*یورپی امریکی ٹرائیکا نے ایران کے خلاف قرارداد پیش کر دی* تجزیہ کاروں کے مطابق اس اقدام کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران پر دباؤ بڑھانا ہے، امریکہ اور تین یورپی ممالک (فرانس، جرمنی اور برطانیہ) نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کو ایک قرارداد پیش کی جس میں ایران پر اپنے جوہری وعدوں کی پاسداری نہ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ آج شام اس قرارداد پر ووٹنگ ہو گی۔ *Siasiyat.com*
🩴 👊 🖐 🖐️ 🖕 😂 7

Comments