🌐Siasiyat🌐
June 12, 2025 at 06:08 AM
*اسرائیل کے خلاف موقف اختیار نہ کریں۔ امریکہ کی دھمکی* امریکہ نے دنیا بھر کے ممالک کے نام ایک پیغام میں کہا: اقوام متحدہ کی فلسطین کانفرنس میں اسرائیل کے خلاف موقف اختیار کرنے والے ممالک کو واشنگٹن کی خارجہ پالیسی کے مفادات کے خلاف تصور کیا جائے گا۔ *Siasiyat.com*
🖐 🐶 👍 👞 🖕 😡 🦶 🫏 9

Comments