🌐Siasiyat🌐
June 12, 2025 at 04:28 PM
*اسرائیل میں امریکی سفیر:* ایران پر اسرائیلی حملہ ہمارے گرین سگنل کے بغیر، یہ درست سناریو نہیں ہے۔ بعید ہے کہ اسرائیل ہماری اجازت کے بغیر ایران پر حملہ کرے۔ *Siasiyat.com*
👡 🖐 🩴 👠 7

Comments