🌐Siasiyat🌐
June 12, 2025 at 08:07 PM
*امریکی چینل CBS:*
امریکی حکام کو مطلع کیا گیا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
ٹرمپ ایران کے خلاف اسرائیلی فوجی کارروائی کی حمایت پر غور کر رہے ہیں۔
*Siasiyat.com*
🖕
🩴
2