🌐Siasiyat🌐
June 12, 2025 at 09:57 PM
*📜آج کی حدیث مبارکہ📜* *🏵️امیر المؤمنین امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام* ✒️تمہارے مال میں سے جو بھی ضائع ہو جائے اور وہ تمہارے لئے نصیحت بن جائے تو وہ مال درحقیقت ضائع نہیں ہوا 📚نہج البلاغہ حکمت 196 *Siasiyat.com*
👍 1

Comments