
"Armani's Social Media Services"
May 21, 2025 at 02:19 AM
#🕊️غ۔ز۔ہ جل رہا ہے…
آج ایک اور خونی دن…
67 سے زائد فلس۔طینی شہید، جن میں عورتیں، بچے اور معصوم پناہ گزین شامل ہیں۔
📍 اسکولوں کو نشانہ بنایا گیا
📍 اسپتالوں کو راکھ میں بدلا گیا
📍 دواؤں کے گودام جلا دیے گئے
📍 پناہ گزینوں کی پناہ گاہیں بھی محفوظ نہ رہیں
🛑اسرا۔ئیل کی منظم نسل کشی جاری ہے
🛑صحت کا نظام تباہ کیا جا رہا ہے
🛑92٪ گھروں کو تباہ کر دیا گیا ہے
یہ صرف جنگ نہیں…
یہ انسانیت کے خلاف جرم ہے۔
یہ خاموشی کا امتحان ہے۔
📢 آواز بلند کریں!
🕯️ شہداء کو نہ بھولیں۔
✊ مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہوں۔
#gazaunderattack #stopthegenocide #freepalestine #غ۔ز۔ہ\_جل\_رہا\_ہے
😢
😭
🇵🇸
💔
😂
🤲
8