
"Armani's Social Media Services"
May 25, 2025 at 07:46 AM
*🚨خانیونس کی تباہ حال گلیوں میں، ایک معصوم بچی "حسناء ابو شقرہ" کو ملبے کے ڈھیر سے زندہ نکالا گیا۔*
* *اس کی آنکھیں آنسوؤں سے لبریز تھیں، چہرہ ایسا سہما ہوا جیسے خود قیامت کو دیکھ چکی ہو۔ وہ خاموش تھی، لیکن اس کی خاموشی چیخ رہی تھی۔
* *اس ظالمانہ حملے میں حسناء کی ماں اور بہنیں شدید زخمی ہو گئیں۔*
— الجز۔یرہ
#تصویر

😭
😢
🇵🇸
🤲
7