"Armani's Social Media Services"
"Armani's Social Media Services"
May 26, 2025 at 12:07 AM
*🚨ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP) نے خبردار کیا ہے کہ:* غز💔ہ کی خاندانیں قحط کے دہانے پر پہنچ چکی ہیں، اور ہمیں روزانہ کی بنیاد پر امدادی ٹرکوں کی مسلسل آمد کی ضرورت ہے۔ امدادی سامان کی محفوظ اور فوری تقسیم کے لیے فوری رسائی کی ضمانت درکار ہے، تاکہ تاخیر کے بغیر ضرورت مندوں تک مدد پہنچائی جا سکے۔ — الجز۔یرہ * *اللهم إنّ اهل فلسـ 𓂆ـطين حفاة فاحملهم، 🤲🏻* * *اللهم إن اهل فلسـ𓂆 ـطين عراة فاكسهم، 🤲🏻* * *اللهم إن اهل فلسـ𓂆ـطين جياع فاشبعهم. 🤲🏻* *اردو ترجمہ:* * *اے اللہ! فلسـ𓂆 ‍ـطینی پیادہ پاہیں، آپ انکو سواری عطا فرمائیے ! 🤲🏻* * *اے اللہ! فلسـ𓂆ـطینی برہنہ بدن ہیں، اپ ان کو لباس عطا فرمائیے! 🤲🏻* * *اے اللہ! فلسـ𓂆 ـطینی بھوکے ہیں، اپ ان کو شکم فرمائیے! 🤲🏻* *🤲🏻 اللھم انصرھم فی غـ𓂆ـــزة و فلســ𓂆ــطين 🇵🇸*
Image from "Armani's Social Media Services": *🚨ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP) نے خبردار کیا ہے کہ:*   غز💔ہ کی خاندانیں قح...
🤲 🇵🇸 🥳 4

Comments