
"Armani's Social Media Services"
May 26, 2025 at 12:07 AM
*🚨غز۔ہ میں سول ڈیفنس کے ترجمان نے الجز۔یرہ سے گفتگو میں بتایا:*
غذائی قلت کے باعث مریضوں کی قوتِ مدافعت انتہائی کمزور ہو چکی ہے۔
غز💔ہ کو یومیہ ایک ہزار امدادی ٹرکوں کی فوری ضرورت ہے۔
خوراک کی تقسیم کا معاملہ ورلڈ فوڈ پروگرام کے حوالے کرنا غیر مؤثر ثابت ہو رہا ہے۔
اکثریت کو اب تک آٹے کا ایک تھیلا تک میسر نہیں آیا۔
— الجز۔یرہ

🇵🇸
💔
🤲
🥳
🥺
5