SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 12, 2025 at 02:52 PM
آپ ذرا پٹواریوں کی ڈرامے بازی دیکھئے ! بجٹ کس نے بنایا ؟ پٹواری وزیر خزانہ اور اس کی ٹیم نے ! بجٹ اسمبلی میں پیش ہونے سے قبل کہاں گیا ؟ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ! وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کس نے کی ؟ پٹواریوں کے چاچو نے ! اس اجلاس میں اور کون کون شریک تھا خواجہ آصف سمیت سب وزیر شریک تھے ! وفاقی کابینہ نے کیا کیا ؟ بجٹ کو پڑھا اور اس بات کی منظوری دی کہ ہاں یہ ٹھیک ہے، اسے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے جب یہ قومی اسمبلی میں پیش ہوگیا تو مشہور ایکٹر خواجہ آصف کو آنکھ ماری گئی کہ ڈرامہ شروع کر خواجے نے کھڑے ہو کر گویا یوں ماتم فرمایا "استغفراللہ ! اس بجٹ میں تو دو لوگوں کی تنخواہ میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ ہم برداشت نہیں کریں گے" اب باری تھی سین کے مطابق چاچو کی انٹری کی وہ آپ سکرین شاٹ میں ہی دیکھ لیجئے سوال یہ ہے کہ ایکسپائری ڈیٹ میں چلتے ان بڈھوں کو کیا واقعی لگتا ہے کہ ہم سب چوتیا ہیں ؟
Image from SACH QUETTA NEWS: آپ ذرا پٹواریوں کی ڈرامے بازی دیکھئے !  بجٹ کس نے بنایا ؟  پٹواری وزیر...
😂 👍 ❤️ 😢 😮 🙏 65

Comments