
Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre
May 26, 2025 at 05:25 PM
بڑی عید ، بڑا اطمینان
شوکت خانم قربانی کے ساتھ ۔
عیدالاضحیٰ 2025 کے سلسلے میں قربانی کی بکنگ جاری ہے۔
بکرا/ دنبه Rs 48,000 | گائے میں حصہ Rs 22,000 | مکمل گائے Rs 154,000
اپنا آرڈر آن لائن بک کروانے کیلئے وزٹ کریں:
www.shaukatkhanum.org.pk/qurbani
گھر بیٹھے قربانی کی رقم عطیہ کرنے کیلئے 555 11 0800 پر کال کریں یا ہمار ے نمبر 363 0666 0300 پر واٹس ایپ کریں ۔
اپنے آرڈر کی بذریعہ بینک منتقلی کیلئے وزٹ کریں :
https://shaukatkhanum.org.pk/qurbani/#bank
ڈائریکٹ بینک ٹرانسفر کیلئے اہم ہدایات:
اگر آپ اپنے عطیات براہ راست SKMT بینک اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کرتے ہیں، تو براہ کرم اسکی رسید [email protected] پر ای میل کریں یا 460 0800 300 92+ پر واٹس ایپ کریں۔

❤️
👍
❤
🤲
💚
🖐
🙏
🥰
🌹
😂
375