Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre
Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre
May 28, 2025 at 03:10 PM
بڑی عید ، بڑا اطمینان شوکت خانم قربانی کے ساتھ ۔ عیدالاضحیٰ 2025 کے سلسلے میں قربانی کے آرڈر کی بکنگ جاری ہے۔ بکرا/ دنبه Rs 48,000 | گائے میں حصہ Rs 22,000 | مکمل گائے Rs 154,000 🔴 پاکستان سے اپنی قربانی بُک کروانے کے لیے: اپنا آرڈر آن لائن بک کروانے کیلئے وزٹ کریں: www.shaukatkhanum.org.pk/qurbani گھر بیٹھے قربانی کی رقم عطیہ کرنے کیلئے 555 11 0800 پر کال کریں یا ہمار ے نمبر 363 0666 0300 پر واٹس ایپ کریں ۔ اپنے آرڈر کی بذریعہ بینک منتقلی کیلئے وزٹ کریں : https://shaukatkhanum.org.pk/bank-accounts ڈائریکٹ بینک ٹرانسفر کیلئے اہم ہدایات: اگر آپ اپنے عطیات براہ راست SKMT بینک اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کرتے ہیں، تو براہ کرم اسکی رسید [email protected] پر ای میل کریں یا 460 0800 300 92+ پر واٹس ایپ کریں۔ 🔴 خلیجی ممالک سے اپنی قربانی بُک کروانے کے لیے ‎+971 50 260 2503 کال کریں یا آن لائن آرڈر کریں: https://shaukatkhanum.org.pk/qurbani2025 🔴 برطانیہ سے اپنی قربانی بُک کروانے کے لیے: https://www.ikca.org.uk/get-involved/qurbani/
❤️ 👍 🤲 💚 🖐 🇦🇫 🇵🇰 🇵🇸 👙 180

Comments