
Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre
June 7, 2025 at 09:41 AM
ملک بھر سے مخیر حضرات ہمارے متعین کردہ کیمپس پر از خود قربانی کی کھالیں پہنچا رہے ہیں-
آپ بھی اپنی مصروفیات میں سے 15 منٹ نکال کر قربانی کے جانوروں کی کھالیں اپنے قریبی شوکت خانم کیمپ پر جمع کروائیں اور ہسپتال کے وسائل بچانے میں ہماری مدد کریں، تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق کینسر کے مریضوں کے علاج کو ممکن بنایا جا سکے۔
اپنے نزدیک ترین کیمپ کی تفصیلات جاننے کیلئے کلک کریں: shaukatkhanum.org.pk/hide-camps
گوگل میپس پر اپنا نزدیک ترین شوکت خانم کیمپ دیکھنے کیلئے وزٹ کریں: https://bit.ly/HideCollectionCamps2025
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں:
080011555
04235113037
یا ہمار ے نمبر 363 0666 0300 پر واٹس ایپ کریں ۔

❤️
👍
❤
🙏
🤲
😢
🌹
💚
🖐
💝
487