Islamic Journey
June 9, 2025 at 09:26 AM
”عیدین اور ایامِ تشریق کے موقع پر لوگوں کا کھانے کیلیے اکٹھا ہونا مسنون اور رسول اللہ ﷺ کے جاری کردہ شعائرِ اسلام میں سے ہے۔“
(مجموع فتاوى ابن تيمية : ٢٩٨/٢٥)