Islamic Journey
June 10, 2025 at 07:01 AM
> *ایسی خوبصورتی کا کیا فائدہ جو تمہیں اللّٰہ سے دور کر دے؟🪴🕊️*
*جو خود کو ہر وقت لوگوں کے لیے سنوارے،اور اپنے رب کے حکم کو بھول جائے۔ ایسی خوبصورتی صرف فتنہ بن جاتی ہے۔ ہم اللّٰہ کو ہمیشہ پردے میں ہی پیارے لگتے ہیں.. سجنا سنورنا صرف اپنے محرم کے لیے ہوتا ہے۔ نہ کہ ہر اجنبی نظر کے لیے۔*❤️💚
> *آج کل کئی لڑکیاں تیار ہو کر نامحرم کو سیلفیز اور تصاویر بھیجتی ہیں، لیکن کیا کبھی سوچا۔ اللّٰہ ان نظروں سے نفرت کرتا ہے جو حرام ہوتی ہیں۔وہ جو تمہیں دیکھیں اور اللّٰہ ناراض ہو جائے۔ کیا واقعی ایسی نظر کے لیے تیار ہونا ضروری تھا؟*🍃🌸
*خود کو صرف اُن نظروں کے لیے سنوارو جو حلال ہوں۔ جو تم سے محبت کریں، اللّٰہ کے حکم کے دائرے میں رہ کر۔ لوگوں کو نہیں۔رب کو خوش کرو۔*🌸💙
`بنت علوی`♥️✨