Islamic Journey
June 11, 2025 at 01:30 PM
آپﷺ کو خوشی ملتی تو
"الحمد للہ الذی بنعمتہ تتم الصالحات"
اور ناگواری کے وقت "الحمد للہ علی کل حال"پڑھتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
❤️
1