TrendSters
TrendSters
June 11, 2025 at 08:39 PM
*TrendSters News📡* عید الاضحیٰ پر صرف سیالکوٹ میں قربانی کے جانوروں کی 2500 ٹن الائشیں اٹھائی گئیں پورے صوبے میں لاکھوں ٹن آلائشیں اٹھائی گئیں جن کو ٹھکانے لگانا ایک مشکل کام تھا جو سیالکوٹ سمیت پورے صوبے میں کامیاب رہا حکومت پنجاب کی صفائی مہم میں حصہ لینے والا سرکاری عملہ وافسران لائق تحسین ہیں.
❤️ 👍 🌹 💕 🫡 💞 🙏 🥰 🥳 57

Comments