
TrendSters
June 12, 2025 at 09:17 PM
*TreandStars News 📡*
*آج کی اچھی بات*
*16 ذوالحجہ 1446ھ*
*13 جون 2025 جمعة المبارک*
*`فرمانِ آخری نبیﷺ`*
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہُ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اَلْجمعۃُ حَجُّ الْمَسَاکِیْن یعنی جمعہ کی نماز مساکین کا حج ہے۔ اور دوسری روایت میں ہے کہ اَلْجمعۃُ حَجُّ الْفُقَرَاء یعنی جمعہ کی نماز غریبوں کا حج ہے۔
(جمع الجوامع لِلسُّیُوطی ، 4/84،)
*کوشش سے مشکلات آسان ہوجایا کرتی ہیں*
❤️
❤
🌹
🎉
💕
💞
13