Richz Green Learnings Research & Development With M-A-Khan-Lodhi
Richz Green Learnings Research & Development With M-A-Khan-Lodhi
May 26, 2025 at 10:25 AM
*بھارت میں مون سون بارشوں کا سلسلہ قبل از وقت شروع* `بھارت میں گزشتہ 16 سالوں میں پہلی بار معمول سے 8 دن پہلے مون سون بارشیں شروع ہوگئیں ۔ مون سون بارشوں کا یہ سلسلہ بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کے ساحل سے ٹکرا گئیں`

Comments