Richz Green Learnings Research & Development With M-A-Khan-Lodhi
Richz Green Learnings Research & Development With M-A-Khan-Lodhi
May 26, 2025 at 10:41 AM
انشاء اللہ تعالیٰ 27 سے 31 مئی کے دوران پری مونسون ہواؤں کا اچھا سلسلہ داخل ہونے کا امکان پنجاب خیبرپختونخوا بلوچستان کشمیر گلگلت اور گردونواح میں تیز تیز گرد آندھی بارش ژالہ باری اور طوفانی جھکڑ چلنے کا امکان اس دوران شدید موسمی حالات پیدا ہو سکتے ہیں مکمل تفصیلات جلد ہی میرا والد بیمار ہے دعا کریں اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین موسم کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے ہمارے موسمی واٹس ایپ چینل کو فالوکریں
Image from Richz Green Learnings Research & Development With M-A-Khan-Lodhi: انشاء اللہ تعالیٰ 27 سے 31 مئی کے دوران پری مونسون ہواؤں کا اچھا سلسلہ...
😢 ❤️ 🙏 5

Comments