Richz Green Learnings Research & Development With M-A-Khan-Lodhi
Richz Green Learnings Research & Development With M-A-Khan-Lodhi
June 12, 2025 at 08:52 AM
*`🟩🟧-----﷽----🟥🟩`* *Assãlãm O Alāikum* *`Richz Green Agriculture WhatsApp CHANNEL`* CPE *بین الاقوامی کاٹن مارکیٹ* 👍 📤 📩 📲 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ 🟧🟧🟥🟩🟩🟩🟥🟦🟦 آج انٹرنیشنل کاٹن مارکیٹ دن بھر مندی کا شکار رہی، تاہم کلوزنگ کے وقت مارکیٹ معمولی بہتری کے ساتھ بند ہوئی۔ 🔹 NY Cotton Futures (¢/lb): Jul: 65.47 (+0.05) Oct: 65.72 (+0.02) Dec: 67.65 (-0.06) Mar: 69.00 (-0.06) 🔹 دیگر عالمی انڈیکس: $-Index: 98.58 (-0.52) KCA (کراچی کاٹن ایسوسی ایشن): 16,700 (Unchanged) A-Index: 78.50 (+0.50) CC Index (چائنا کاٹن): 14,784 (+41) Shankar-6 (انڈیا): ₹54,000 (+100) Gold: PKR 354,100 (Unchanged) *🏭 مقامی کاٹن مارکیٹ – آج کی سرگرمی (ڈیلیوری بنیاد پر سودے)* آج 3000 بیلز کی ڈیلنگ ہوئی، قیمتیں 16000 سے 16500 روپے/من کے درمیان رہیں۔ بیشتر سودے 4 سے 6 دن کی ڈیلیوری پر طے پائے۔ پنجاب میں 200 بیلز کا کام 16500 میں ہوا جبکہ زیادہ تر کام سندھ میں ہوا *📍 شہر وائز بیلز اور ریٹ تفصیل:* Tando Adam: 2400 بیلز @ 16000–16100–16500 Sanghar: 400 بیلز @ 16500 Kotri: 200 بیلز @ 16000 *🏢 خریدار ملز (Active):* Nishat FSD Nishat Chunian Kamal Spinning Masood Textile Crescent FSD Ahmed Hassan Standard Spining Shahzad Textile Fanz Textile Din Textile Tayeb Textile Hassan Ismaeel Textile Koh e Nor Pindi *🤝 فعال بروکرز (Active Brokers):* Sheikh Muneer CB (Lahore) Tanveer Enterprises (Multan) Quality Cotton (Karachi) Majid Awan (Gujranwala) Awais Ghuman CB (Lahore) Irteza Javied CB (Mailsi) H2A (Lahore) ARD Enterprises (Multan) Malik Arshad (Lahore) AH Corp Ajmal Chugtai (Multan) *🏭 چلنے والی فیکٹریوں کی صورتحال:* سندھ: تقریباً 18 فیکٹریاں ٹنڈو آدم، سانگھڑ، حیدرآباد، کوٹری، شہدادپور میں کام شروع کر چکی ہیں۔ پنجاب: تقریباً 10 فیکٹریاں خانیوال، بوریوالا، چیچاوطنی،حاصل پور اور وہاڑی میں فعال ہو چکی ہیں۔ *`جزاک اللّہ خیراً کثیرا واجراً کبیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ`* `کاپی پیسٹ پوسٹ کا مقصد اپنی معلومات کے علاوہ دوسروں کے تجربات مشاہدات سے آگاہ کرنا ہے علم و تجربات کی باتیں کسی کی بھی ہو اس سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ضرور ملتا ہے لازمی نہیں میرے سمیت اور بھی کئی دوست اس پوسٹ میں بتائی گئی سب باتوں سے متفق ہوں شاید کہ کسی کو اگر میری بات سمجھ یا پسند نہ آتی ہو دوسروں کی کہی گئی بات پسند یا سمجھ آجائے` *مقصد صرف اور صرف زراعت کا علم پھیلانا ہے تاکہ زراعت میں بھتری اور خوشحالی لائی جائے* `تاکہ میرے ملک کے کسان علم و فراست کے ساتھ سوچ سمجھ کر اپنے فیصلے خود کر سکیں` *بھیڑ چال یا کسی کو دیکھا دیکھی میں کیے گئے فیصلے نقصان کا باعث بن سکتے ہیں* دلیل کے ساتھ اختلاف رائے رکھنا سب کا حق ہے جزاک اللّہ خیرا محمد آصف خان لودھی 0346 9686 786 *`🟩🟧-----﷽----🟥🟩`* *Assãlãm O Alāikum* *`رچ گرین ایگرنومی زرعی موضوعات پر مبنی واٹس ایپ چینل`*6 🟧🟧🟥🟩🟩🟩🟥🟦🟦 `کاشتکار کا چینل جو رکھے آپ کو باخبر حقائق پر مبنی تازہ ترین زرعی خبریں ملکی اور غیرملکی زرعی ماہرین کے زراعت پر حقائق پر مبنی تجزیے گندم کپاس دهان کماد 6 مکئی دیگر اجناس اور فصلوں کے تازہ ترین ریٹس موسم کا حال فصلات کی کاشت و برداشت کھادوں پیسٹی سائیڈز زرعی انسٹرومنٹس زرعی` `Inputs & Outputs` `لوازمات کے بارے میں معلومات اور ان کی قیمتوں کا اتار چڑھاوں تو جوائن کیجیے آپ کا اپنا واٹس چینل جس کا فوکس صرف اور صرف زراعت کے موضوعات پر ہے` https://whatsapp.com/channel/0029VafEYIP72WU1oLy6iq3k جزاک اللہ خیرا عقل کل نہیں دلیل کے ساتھ اختلاف رائے رکھنا سب کا حق ہے محمد آصف خان لودھی 0346 9686 786
Image from Richz Green Learnings Research & Development With M-A-Khan-Lodhi: *`🟩🟧-----﷽----🟥🟩`* *Assãlãm O Alāikum* *`Richz Green Agriculture W...

Comments