
♡𝒋𝒂𝒏𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒆 𝑺𝒂𝒕𝒉𝒊♡
June 5, 2025 at 11:42 PM
┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌎 | جمعه
🌙 | 09 ذوالـحجة 1446ھ
🌅 | 06 جون 2025ء
✨️ | سیدنا عبدالله بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں :
📜 | ❞ نبی ﷺ نے ان لوگوں سے جو جمعے سے پیچھے رہ جاتے ہیں، فرمایا: ”میں نے ارادہ کیا کہ کسی آدمی کو حکم دوں وہ لوگوں کو نماز پڑھائے، پھر ان لوگوں کے گھروں کو ان پر (اس سمیت) جلا دوں جو جمعے سے پیچھے رہتے ہیں۔“❝
📒 ✍︎ « صحیح مسلم : 1485 (652) »
😢
❤️
7