
♡𝒋𝒂𝒏𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒆 𝑺𝒂𝒕𝒉𝒊♡
June 6, 2025 at 05:24 AM
-
`امام سفیان بن عيينة رحمه الله فرماتے ہیں:`
> میں نے عرفات میں ایک اعرابی کو یہ کہتے ہوئے سنا:
* اے الله! آوازیں بلند ہو چکی ہیں، مختلف زبانوں میں لوگ تجھ سے اپنی حاجات مانگ رہے ہیں،
> اور میری تجھ سے حاجت یہ ہے کہ جب میں مٹی میں مِل جاؤں اور دنیا والے مجھے بھول جائیں،
تو تُو مجھے یاد رکھنا!"
شعب الإيمان للإمام البيهقي (ح : ٣٨٩٨)
🍂✨🕊️

❤️
❤
😢
👍
💗
17