♡𝒋𝒂𝒏𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒆 𝑺𝒂𝒕𝒉𝒊♡
♡𝒋𝒂𝒏𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒆 𝑺𝒂𝒕𝒉𝒊♡
June 6, 2025 at 06:31 AM
عرفات کا دن تھا سورج عروج پر، گرمی شدید…! مگر ایک ہستی اونٹنی پر بیٹھی اشکبار تھی سیدی مصطفیٰ ﷺ 🫀 ہاتھ بلند تھے، لبوں پر التجا تھی: "یا اللہ، میری امت کو بخش دے!" عرش کانپ اٹھا، فرشتے حیران تھے… ایسا درد، ایسی دعا کسی نبی نے نہ مانگی۔ آپ ﷺ نہ اپنے لیے کچھ مانگتے، نہ آرام کرتے بس امت کے لیے روتے رہے۔ یہ دن آج بھی گواہ ہے… کہ ہم کتنے خوش نصیب ہیں جن کے نبیﷺ ایسے ہیں۔🥹🤍 https://whatsapp.com/channel/0029VaXWZZs47Xe294Yrnc0X
Image from ♡𝒋𝒂𝒏𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒆 𝑺𝒂𝒕𝒉𝒊♡: عرفات کا دن تھا سورج عروج پر، گرمی شدید…! مگر ایک ہستی اونٹنی پر بیٹھی...
❤️ 😢 🥹 👍 🤍 🥺 20

Comments