♡𝒋𝒂𝒏𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒆 𝑺𝒂𝒕𝒉𝒊♡
♡𝒋𝒂𝒏𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒆 𝑺𝒂𝒕𝒉𝒊♡
June 12, 2025 at 01:38 AM
- *السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* `صبح بخیر` > *اے پاک پروردگار ہمیں عاجزی انکساری درگزر اور‎ ‎توبہ کرنےوالوں میں شامل فرما۔جوہاتھ تیرے آگےپھیلتے ہیں انہیں بندوں کےآگے پھیلنےسے ہمیشہ بچا۔* > *ہمیں عزت والاکشادہ رزق عطافرماہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے هر کام میں آسانیاں فرماہمیں تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفاء عطا فرما۔* *آمین یا رب العالمین!!*🤲🏻
Image from ♡𝒋𝒂𝒏𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒆 𝑺𝒂𝒕𝒉𝒊♡: -  *السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*  `صبح بخیر`  > *اے پاک پروردگار ...
🤲 ❤️ 6

Comments