
قناة تعلیم العربية للناطقین بغیرھا
June 13, 2025 at 12:14 AM
🌟 *اہم پیغام 🌟
تمام پیارے فالورز سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ
آپ *ہماری ہر پوسٹ پر ریکٹ کریں، کمنٹس کریں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔*
یہ نیکی کا کام ہے، دین کا پیغام عام کرنا صدقہ جاریہ ہے۔
آپ کی ایک شیئر سے کسی کی زندگی بدل سکتی ہے!
📲 *مزید برکت کے لیے ہماری ہر پوسٹ اپنے اسٹیٹس پر ضرور لگائیں*
تاکہ دین کی خوشبو ہر دل تک پہنچے 💞
جزاکم اللہ خیراً